Sar Dard ka Asaan aur Mukhtasar Wazeefa by Mufti Zarwali Khan Sahib (r.a)

 

Sar Dard ka Asaan aur Mukhtasar Wazeefa by Mufti Zarwali Khan Sahib
 Mukhtasar Wazeefa

مختصر وظیفہ 

شدید سے شدید سر درد کیلئے انتہائی آسان، مختصر اور موثر وظیفہ !

طریقہ : سر پر ہاتھ رکھ کر تین تین مرتبہ صبح و شام پابندی کیساتھ پڑھیں ان شاء اللہ دو دن میں ختم ہو جائیگا۔

اَعُوْذُبِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيم

بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ، بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ،  بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

وَلَهٗ مَا سَکَنَ فِي الَّیْلِ وَ النَّھَارِ ط وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ     (سورة الانعام )

 

نفسیاتی مریض کیلئے آسان اور مختصر اعمال کا وظیفہ !

1.     قرآن پاک کی تلاوت زیادہ سے زیادہ اہتمام اور باقائدگی سے کریں۔

2.     استغفار کی کثرت کریں اپنے گناہوں پر ندامت اور آئیندہ کیلئے گناہ سے سچی توبہ ہو۔

اَسْتَغْفِرُاللّٰه ، یا اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ الْعَظِیْم، یا اَللّٰھُمَّ اعْفِرْلِيْ،  وغیرہ (کوئی بھی ہو لیکن کثرت سے استغفار کی پابندی کریں۔ )

ان دو اعمال کی کثرت کرے ان شاءاللہ چند دنوں میں ٹھیک ہوجائے گا ۔

 

سلطان العلماء، شیخ الحدیث والتفسیر جامع الدین والدنیا استاذ العلماء ولی کامل فقیہ العصر شیخنا و استاذنا

 حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب  رحمۃ اللہ علیہ

#Asaan Wazaif
#Mukhtasar Wazaif
#Mufti Zarwali Khan Saib ky Wazaif
#Nafsiyat Mareez ka Wazifa
#Tension ka Wazeefa
#Khoshi ka wazifa

Post a Comment

0 Comments